الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْجِهَادِ
جہاد کا بیان
48. خانہ کعبہ کے 360 بتوں کو گرانے کا بیان
حدیث نمبر: 600
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَبَّادَانِيُّ ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:"دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ، وَعَلَى الْكَعْبَةِ ثَلاثُ مِائَةٍ وَسِتُّونَ صَنَمًا قَدْ شَدَّ لَهُمْ إِبْلِيسُ أَقْدَامَهَا بِرَصَاصٍ، فَجَاءَ وَمَعَهُ قَضِيبٌ، فَجَعَلَ يَهْوِي بِهِ إِلَى كُلِّ صَنَمٍ مِنْهَا فَيَخِرُّ لِوَجْهِهِ، فَيَقُولُ: جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا سورة الإسراء آية 81 حَتَّى مَرَّ عَلَيْهَا كُلِّهَا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ، إِلا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن مکہ میں داخل ہوئے جبکہ کعبہ میں تین سو ساٹھ بت تھے۔ ابلیس نے ان کے پاؤں قلعی سے مضبوط کر دیئے تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک چھڑی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو لے کر ہر بت کے پاس جاتے تو وہ منہ کے بل گر جاتا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: «جَاءَ الْحَقُّ وَ ذَهََقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُُوْقًا» حق آگیا اور باطل مٹ گیا، باطل بالکل مٹنے والا ہے۔ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سب پر سے گزر گئے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 600]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2478، 4287، 4720، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1781، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5862، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 11233، 11364، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3138، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11666، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3654، والحميدي فى «مسنده» برقم: 86، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10427، 10535، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 316، 2303، والطبراني فى «الصغير» برقم: 210، 1152، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4967، والبزار فى «مسنده» برقم: 1799، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 38061»