الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کِتَابُ اللِّبَاسِ
لباس کا بیان
15. بال لمبے کرنے اور ٹخنوں سے نیچے لباس پہننے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 617
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو مَعْشَرٍ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ الأَسَدِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"نِعْمَ الْفَتَى خُرَيْمُ، لَوْ قَصَّ مِنْ شَعْرِهِ، وَرَفَعَ مِنْ إِزَارِهِ، قَالَ خُرَيْمٌ: فَلَمْ يُجَاوِزُ شَعْرِي أُذُنِي، وَلا إِزَارِي عَقِبِي، مُنْذُ قَالَ ذَلِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، إِلا الْمَسْعُودِيُّ تَفَرَّدَ، بِهِ يُونُسُ
سیدنا خریم بن فاتک اسدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خریم اچھا جوان ہے، بہتر ہے کہ وہ اپنے بال کٹائے اور تہبند (ٹخنوں سے) اوپر رکھے۔ سیدنا خریم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: پھر کبھی میرے بال کانوں سے آگے نہیں گزرے، اور میری تہبند میری ایڑی سے آگے نہیں بڑھی۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 617]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6671، 7512، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17899، 19201، 19203، 19342، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4156، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3506، والطبراني فى «الصغير» برقم: 415، 747
قال الهيثمي: مداره على المسعودي وقد اختلط والراوي عنه لم أعرفه، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 122)»