الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة
کھانے پینے کا بیان
19. روٹی، کھجور سے کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 640
وَبِهِ وَبِهِ عَنْ زَيْدٍ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الْخُبْزَ بِالتَّمْرِ، وَيَقُولُ: هَذَا إِدَامُ هَذَا"
سیدنا زید رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم روٹی، کھجور سے کھاتے تھے، اور فرماتے: یہ اس کا سالن ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة/حدیث: 640]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 882
قال الهيثمي: فيه محمد بن كثير بن مروان وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 40)»