الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان
8. کسی مسلمان کی عزت پر پردہ ڈالنے کی وعید کا بیان
حدیث نمبر: 654M
اسی سند سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی عزت پر پردہ ڈالے، اللہ تعالیٰ اس پر آگ سے پردہ ڈال دے گا۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 654M]