الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان
13. اپنے اہلِ خانہ کو اللہ سے ڈراتے رہنے کا بیان
حدیث نمبر: 659
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ الأَنْبَارِيُّ الْقَاضِي ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَمْرٍو الْكَلْبِيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لا تَرْفَعِ الْعَصَا مِنْ أَهْلِكِ وَأَخِفْهُمْ فِي اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ دِينَارٍ، إِلا الْحَسَنُ، وَلا عَنِ الْحَسَنِ، إِلا سُوَيْدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے گھر والوں سے ادب کا ڈنڈا نہ ہٹاؤ، اور انہیں اللہ کے متعلق ڈراتے رہو۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 659]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1869، والطبراني فى «الصغير» برقم: 114
قال الهيثمي: فيه الحسن بن صالح بن حي وثقه أحمد وغيره وضعفه النووي وغيره وإسناده على هذا جيد، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 106)»