الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان
25. دو تسموں والے جوتے کا بیان
حدیث نمبر: 671
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الدَّرَاوَرْدِيُّ الطَّبَرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الطِّهْرَانِيُّ الظَّهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ صَالِحٍ ، مَوْلَى التَّوْأَمَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:"كَانَ لِنَعْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَالانِ، وَلِنَعْلِ أَبِي بَكْرٍ قِبَالانِ، وَلِنَعْلِ عُمَرَ قِبَالانِ، وَأَوَّلُ مَنْ عَقَدَ عَقْدًا وَاحِدًا عُثْمَانُ، رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، إِلا مَعْمَرٌ، وَلا عَنْ مَعْمَرٍ، إِلا عَبْدُ الرَّزَّاقُ، تَفَرَّدَ بِهِ الطِّهْرَانِيُّ، الظَّهْرَانِيُّ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے جوتے کے دو تسمے تھے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے جوتے کے لیے بھی دو تسمے تھے۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 671]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البزار فى «مسنده» 300/7، والترمذی فى «الشمائل» ، 79، 86، والطبراني فى «الصغير» برقم: 254
قال ابن حجر: رجال سنده ثقات، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (10 / 325)»