سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غلام کے اپنے مالک پر تین حق ہیں، اس کو نماز سے جلدی نہ کرے، اس کو کھانے سے بھی نہ اٹھائے، اور اس کو زیادہ سیر نہ کرے۔“[معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 738]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1123، ضعیف الجامع: برقم: 4753 قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفهم وعبد الصمد بن علي ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 163)»