الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْفِتَنِ
فتنوں کا بیان
33. آخر زمن میں مجوس سے برے امراء کا بیان
حدیث نمبر: 798
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ بِلالٍ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرِ بْنِ الْخِمْسِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"يَكُونُ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ هُمْ شَرٌّ عِنْدَ اللَّهِ مِنَ الْمَجُوسِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا مَالِكُ بْن ُسُعَيْرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ مُؤَمَّلٌ
سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم پر امراء ہوں گے، وہ اللہ کے نزدیک مجوس سے بھی برے ہوں گے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْفِتَنِ/حدیث: 798]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1018
قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح خلا مؤمل بن إهاب وهو ثقة، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 235)
اس پر مستزاد اس میں سفیان اور اعمش کی تدلیس بھی ہے، لہٰذا روایت ضعیف ہے۔»