الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْمَنَاقِبُ
مناقب کا بیان
71. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گناہوں سے پاک ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 896
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ شَاذَانَ الْفَارِسِيُّ أَبُو عَلِيٍّ، أَبُو يَعْلَى ، بِشِيرَازَ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ خَدِيجٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْعَامِرِيِّ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،"هَلْ قَارَفْتَ شَيْئًا مِمَّا قَارَفَ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ؟، قَالَ: لا، وَقَدْ كُنْتُ عَلَى مَوْعِدَيْنِ أَمَّا أَحَدُهُمَا، فَغَلَبَتْنِي عَيْنِي، وَأَمَّا الآخَرُ فَشَغَلَتْنِي عَنْهُ سَامِرُ الْقَوْمِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ، إِلا سَعْدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ شَاذَانُ، وَلا يُرْوَى عَنْ عَمَّارٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ نے کبھی اہلِ جاہلیت کی طرح کسی گناہ کا ارتکا ب کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں! اور میں وہ کام کرنے کو تیار تھا تو ایک دفعہ مجھ پر میری نیند غالب آگئی، اور دوسری دفعہ کچھ لوگوں کی باتوں نے مشغول کر لیا تھا۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْمَنَاقِبُ/حدیث: 896]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7615، والطبراني فى «الصغير» برقم: 921
قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 226)»