الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ
تفسیر و فضائل القرآن کا بیان
27. اللہ تعالیٰ کے بہت سی نسلوں کو ہلاک کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1124
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَحْنَوَيْهِ بْنِ الْهَيْثَمِ الْبَرْذَعِيُّ ، بِمِصْرَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجُوزَجَانِيُّ ، حَدَّثَنَا هَارُونُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، صَاحِبُ الْمَغَازِي ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عِمْرَانَ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ ، أَخْبَرَنِي عَمِّي أَبُو الْحَرِثِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"مَعْدُ بْنُ عَدْنَانَ بْنِ أَدِّ بْنِ أَدَدَ بْنِ زَيْدِ بْنِ بَرَاءِ بْنِ أَعْرَاقِ الثَّرَا قَالَ: ثُمَّ يَقُولُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: أَهْلَكَ عَادًا وَثَمُودَ وَأَصْحَابَ الرَّسِّ وَقُرُونًا بَيْنَ ذَلِكَ كَثِيرًا لا يَعْلَمُهُمْ إِلا اللَّهُ"، فَكَانَتْ أُمُّ سَلَمَةَ، تَقُولُ: مَعْدُ مَعْدُ، وعَدْنَانُ عَدْنَانُ، وَأَدَدُ أَدَدُ، زَيْدُ بْنُ هَمِيسَعَ، وَبَرَاءُ نَبْتٌ، وَأَعْرَاقُ الثَّرَى إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، لا يُرْوَى عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُوسَى
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے سنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: معد بن عدنان بن ادّ بن ادد بن زید بن براء اعراق الثرا۔ پھر فرمایا: اللہ تعالیٰ نے عاد، ثمود، اصحاب الرس اور دیگر بہت سی نسلیں ہلاک کیں جنہیں اللہ ہی جانتا ہے۔ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: معد، معد ہے اور عدنان، عدنان ہے، اور ادد، ادد ہے، اور زید بن ہمیسع، اور براء نبت ہے جبکہ اعراق الثریٰ اسماعیل بن ابراہیم علیہ السلام ہیں۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 1124]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 3540، 3750، والطبراني فى «الصغير» برقم: 946
قال الهيثمي: فيه عبد العزيز بن عمران من ذرية عبد الرحمن بن عوف وقد ضعفه البخاري وجماعة، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 193)»