عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایک مرتبہ اعضائے وضو کو دھویا، اور اس سے زیادہ نہیں کیا۔ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 395]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (157)»