الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
--. وضو کے بغیر نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 404
والدارمي عَن أبي سعيد الْخُدْرِيّ عَن أَبِيه وَزَادُوا فِي أَوله:
اور دارمی نے ابوسعید خدری عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے، اور اس کے شروع میں اضافہ کیا ہے: جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں۔ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 404]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الدارمي (1/ 176 ح 697 وسنده ضعيف وھو حسن بالشواھد .)
تعديلات [404] :
حسن، رواه الدارمي (1/ 176 ح 697 وسنده حسن [ابن ماجه: 397]

قال الشيخ زبير على زئي: حسن