اور علقمہ سے صحیح سند سے ثابت ہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جس رات جن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے، میں اس رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نہیں تھا۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 481]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (152 / 450)»