جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا گیا: کیا ہم گدھے کے بچے ہوئے پانی سے وضو کر لیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، درندوں کے بچے ہوئے (جوٹھے) پانی سے بھی۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 484]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (2/ 71 ح 287) ٭ فيه حصين والد داود وھو ضعيف، و إبراھيم بن إسماعيل بن أبي حبيبة الأشھلي ضعيف مشھور وله شاھد موقوف في الموطأ (يأتي: 486)»