الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
--. حلال جانوروں کے پیشاب کا حکم، بروایت احمد و دارقطنی
حدیث نمبر: 516
وَفِي رِوَايَةِ جَابِرٍ قَالَ: «مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلَا بَأْس ببوله» . رَوَاهُ أَحْمد وَالدَّارَقُطْنِيّ
جابر رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کا گوشت کھایا جائے اس کے پیشاب میں کوئی مضائقہ نہیں۔ اسنادہ موضوع۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 516]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده موضوع، رواه أحمد (لم أجده) والدارقطني (1/ 128)
٭ فيه يحيي بن العلاء: متھم و متروک، و عمرو بن حصين: متروک .»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده موضوع