الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
--. تیمّم کے بعد نماز لوٹانا، بروایت نسائی اور ابوداؤد
وَقَدْ رَوَى هُوَ وَأَبُو دَاوُدَ أَيْضًا عَنْ عَطاء بن يسَار مُرْسلا
امام نسائی اور ابوداؤد نے بھی عطاء بن یسار سے مرسل روایت کیا ہے۔ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 534]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبوداود (339) [وانظر الحديث السابق (533) فھو شاھد له .] »
قال الشيخ زبير على زئي: حسن