الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
--. نماز میں بلغم آ جائے تو کیا کرے
وَفِي رِوَايَةِ أَبِي سَعِيدٍ: «تَحْتَ قدمه الْيُسْرَى»
اور ابوسعید رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے: ”اپنے بائیں پاؤں کے نیچے۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 711]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (408، 409) و مسلم (52/ 548)»
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه