الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. مساجد کی زیب و زینت میں یہود و نصاریٰ کی پیروی کرنے والوں کو انتباہ
حدیث نمبر: 718
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَمَرْتُ بِتَشْيِيدِ الْمَسَاجِدِ» . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَتُزَخْرِفُنَّهَا كَمَا زَخْرَفَتِ الْيَهُود وَالنَّصَارَى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھے مساجد کو چونا گچ کرنے کا حکم نہیں دیا گیا۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم انہیں اس طرح مزین کرو گے جیسے یہودو نصاریٰ نے مزین کیا۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 718]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (448) [و صححه ابن حبان (305) و قول ابن عباس علقه البخاري (فتح الباري 539/1 قبل ح 446) ]
٭ سفيان الثوري عنعن .»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف