الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. جب امام قرات کرئے تو مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعد خاموش رہے
حدیث نمبر: 827
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَتَادَةَ: «وَإِذا قَرَأَ فأنصتوا»
اور مسلم کی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے: اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 827]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (62/ 404)»

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح