جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز مغرب میں سورۂ طور پڑھتے ہوئے سنا۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 831]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (765) و مسلم (174 / 463)»