عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز فجر میں (واللیل اذا عسعس،،،،) پڑھتے ہوئے سنا۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 836]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (164/ 456)»