الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. جمعہ کی رات میں نماز مغرب کی قراءت، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 850
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا أَنه لم يذكر «لَيْلَة الْجُمُعَة»
ابن ماجہ نے اسے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے جمعہ کی رات کا ذکر نہیں کیا۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 850]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (833)
٭ أحمد بن بديل حدّث عن حفص بن غياث وغيره أحاديث أنکرت عليه، و الحديث ضعفه أبو زرعة الرازي وغيره .»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف