الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. نماز مغرب اور فجر کی سننّتون کی قراءت، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 852
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا أَنه لم يذكر: «بعد الْمغرب»
ابن ماجہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے مغرب کے بعد کا ذکر نہیں کیا۔ صحیح۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 852]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (1148) [بلفظ: قبل الفجر، و رواه مسلم (98/ 726) ] »

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح