الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. قعدہ (یعنی تشہد) میں کتنی دیر بیٹھا جائے
حدیث نمبر: 915
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ كَأَنَّهُ عَلَى الرَّضْفِ حَتَّى يَقُومَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پہلی دو رکعتوں میں اس طرح بیٹھتے تھے جیسے گرم سنگ ریزوں پر بیٹھے ہوں حتیٰ کہ آپ کھڑے ہو جاتے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 915]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (366 وقال: حسن، إلا أن أبا عبيدة لم يسمع من أبيه .) و أبو داود (995) و النسائي (243/2 ح 1177)
٭ السند منقطع .»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف