عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب تک تم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجو تو تمہاری دعا آسمان اور زمین کے درمیان موقوف رہتی ہے اور اس میں سے کوئی چیز بھی اوپر نہیں چڑھتی۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 938]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (486) ٭ فيه أبو قرة الأسدي: مجھول .»