ابن عباس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: سورۂ ص کا سجدہ، تاکیدی سجدوں میں سے نہیں، لیکن میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1027]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (1069)»