عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے قرآن کے پندرہ سجدے پڑھائے، ان میں سے تین مفصل سورتوں میں ہیں، جبکہ سورۂ حج میں دو سجدے ہیں۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1029]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1401) و ابن ماجه (1057) ٭ حارث بن سعيد: مجھول الحال.»