الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
--. نماز وتر میں خاص سورتیں پڑھنا، براویت نسائی
وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى
امام نسائی ؒ نے اس حدیث کو عبدالرحمٰن بن ابزی سے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1270]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه النسائي (3/ 244 ح 1732)»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح