الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورۃ اخلاص پڑھنا
حدیث نمبر: 1272
والدارمي عَن ابْن عَبَّاس وَلم يذكرُوا والمعوذتين
امام دارمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے معوذتین کا ذکر نہیں کیا۔ صحیح، رواہ الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1272]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الدارمي (372/1 ح 1594) [و ابن ماجه (1172) والترمذي (462) والنسائي (236/3 ح 1703، 1704) ] »

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح