امام ترمذی نے اسے روایت کیا ہے جبکہ امام ابوداؤد اور امام دارمی نے نعیم بن ہماز غطفانی سے روایت کیا ہے اور امام احمد نے ان (تینوں صحابہ کرام) سے روایت کیا ہے۔ صحیح۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1314]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (1289) والدارمي (338/1 ح1459) و أحمد (286/5) [و صححه ابن حبان (634) ] »