الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر شفقت
حدیث نمبر: 1320
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى حَتَّى نَقُولَ: لَا يَدَعُهَا وَيَدَعُهَا حَتَّى نَقُولَ: لَا يُصليهَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز چاشت پڑھا کرتے تھے، حتیٰ کہ ہم کہتے: اب آپ اسے نہیں چھوڑیں گے، اور (کبھی) اسے چھوڑ دیتے تو ہم کہتے: اب آپ اسے نہیں پڑھیں گے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1320]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (477 و قال: حسن غريب.)
٭ فيه عطية العوفي ضعيف مدلس.»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف