الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
--. نوافل کا ذخیرہ بھی ہونا چاہیے، بروایت امام احمد
وَرَوَاهُ أَحْمد عَن رجل
امام احمد نے (نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے) کسی ایک سے روایت کیا ہے۔ صحیح۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1331]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أحمد (72/5 ح 20968، 5/ 377 ح 23590، 4/ 65ح 16731، 4/ 103 ح17073) [والحاکم (1/ 263) ] »
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح