الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
--. جمعہ کی نماز چھوڑنے پر دلوں پر مہر لگا دی جاتی ہے، بروایت امام مالک
وَرَوَاهُ مَالك عَن صَفْوَان بن سليم
امام مالک نے اسے صفوان بن سلیم رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ صحیح۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1372]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه مالک (111/1 ح 244)
٭ السند مرسل والحديث السابق (1371) شاھد له.»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح