الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. جمعہ کے لئے خاص کپڑے بنوانے میں کوئی حرج نہیں، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 1390
وَرَوَاهُ مَالك عَن يحيى بن سعيد
امام مالک نے اسے یحیی بن سعید سے روایت کیا ہے۔ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1390]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه مالک (110/1 ح 240) [ھذا مرسل والحديث السابق شاھد له] »

قال الشيخ زبير على زئي: حسن