الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
--. جمعہ کے دن مسواک ضرور کرنی چاہیے، بروایت ابن ماجہ
وَهُوَ عَن ابْن عَبَّاس مُتَّصِلا
اور یہی حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہ سے متصل مروی ہے۔ حسن، رواہ ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1399]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه ابن ماجه (1098)»
قال الشيخ زبير على زئي: حسن