ام شام بن حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے سورۂ ق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سن سن کر یاد کی، آپ ہر جمعہ جب منبر پر لوگوں سے خطاب فرماتے تو اسے پڑھا کرتے تھے۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1409]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (873/52)»