الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
--. اللہ تعالیٰ کی ملاقات سے پہلے موت
وَفِي رِوَايَةِ عَائِشَةَ: «وَالْمَوْتَ قَبْلَ لِقَاء الله»
عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے: ”اللہ کی ملاقات سے پہلے موت ہے۔ “ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1602]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2684/15)»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح