ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی مال سے استفادہ کرے تو سال گزرنے سے پہلے اس پر کوئی زکوۃ نہیں ہو گی۔ “ ترمذی، اور انہوں نے ایک جماعت کا ذکر کیا کہ انہوں نے اسے ابن عمر رضی اللہ عنہ پر موقوف قرار دیا ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1787]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه الترمذي (631) ٭ عبد الرحمٰن بن زيد بن أسلم ضعيف جدًا و للحديث شواھد ضعيفة و روي الترمذي (632) بسند صحيح عن ابن عمر رضي الله عنه قال: ’’من استفاد مالاً فلا زکوة فيه حتي يحول عليه الحول عند ربه‘‘ و انظر الحديث الآتي (1810)»