عبدالمطلب بن ربیعہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ صدقات تو لوگوں (کے مال کا) میل کچیل ہے، اور یہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آل محمد کے لیے حلال نہیں۔ “ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1823]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1072/167)»