ابن فراسی اپنے باپ سے روایت بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا، اللہ کے رسول! میں سوال کر لیا کروں؟ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، اگر تم نے ضرور ہی مانگنا ہو تو پھر صالح لوگوں سے سوال کیا کر۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1853]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1646) والنسائي (95/5 ح 2588) ٭ ابن الفراسي: لم أجد من وثقه، و مسلم بن مخشي و ثقه ابن حبان وحده.»