الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة
كتاب الزكاة
--. سخی کے درجات اور بخیل کا انجام
حدیث نمبر: 1869
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «السَّخِيُّ قَرِيبٌ مِنَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِنَ الْجَنَّةِ قَرِيبٌ مِنَ النَّاسِ بَعِيدٌ مِنَ النَّارِ. وَالْبَخِيلُ بَعِيدٌ مِنَ اللَّهِ بَعِيدٌ مِنَ الْجَنَّةِ بَعِيدٌ مِنَ النَّاسِ قَرِيبٌ مِنَ النَّارِ. وَلَجَاهِلٌ سَخِيٌّ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ عَابِدٍ بَخِيلٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سخی شخص اللہ کے قریب ہے، جنت کے قریب اور لوگوں کے قریب ہے اور جہنم سے بعید ہے، جبکہ بخیل شخص اللہ سے دور، جنت سے بعید، لوگوں سے بعید اور جہنم کے قریب ہے، اور جاہل سخی اللہ کو عابد بخیل سے زیادہ پسند ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1869]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1961 وقال: غريب.)
٭ فيه سعيد بن محمد الوراق: ضعيف و للحديث شواھد ضعيفة جدًا.»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف