الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة
كتاب الزكاة
--. درخت، کھیتی میں بھی صدقہ ہے، بروایت مسلم
حدیث نمبر: 1901
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ جَابِرٍ: «وَمَا سُرِقَ مِنْهُ لَهُ صَدَقَة»
اور صحیح مسلم میں جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: جو اس میں سے چوری ہو جائے تو وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1901]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (7/ 1552)»

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح