ام بجید رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سوالی کو کچھ دے کر واپس کیا کرو خواہ کوئی جلی ہوئی کھری ہو۔ “ مالک، نسائی اورامام ترمذی اور امام ابوداؤد نے اس معنی میں روایت کیا ہے۔ صحیح۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1942]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه مالک (923/2 ح 1779) والنسائي (81/5. 82 ح 2566) و الترمذي (665 وقال: حسن صحيح.) و أبو داود (1667)»