ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عید کے دو مہینے، رمضان اور ذوالحجہ، کم نہیں ہوتے۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 1972]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (1912) و مسلم (1089/31)»