ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: مجھے اپنے وہ بندے زیادہ محبوب ہیں جو ان میں سے افطار کرنے میں جلدی کرتے ہیں۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 1989]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (700. 701 وقال: حسن غريب .) ٭ الوليد بن مسلم والزھري مدلسان و عنعنا.»