عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے ان گنت مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو روزہ کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2009]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (725) و أبو داود (2364) ٭ عاصم بن عبيد الله ضعيف .»