الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مشكوة المصابيح کل احادیث (6294)
حدیث نمبر سے تلاش:


مشكوة المصابيح
كتاب الصوم
كتاب الصوم
--. ٹھنڈ کے دنوں میں روزہ رکھنا بہتر ہے
حدیث نمبر: 2065
وَعَنْ عَامِرِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْغَنِيمَةُ الْبَارِدَةُ الشِّتَاءِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ مُرْسل
عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سردی میں روزہ ٹھنڈی غنیمت ہے۔ احمد، ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث مرسل ہے۔ اسنادہ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2065]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (335/4 ح 19167) والترمذي (797)
٭ السند مرسل و أبو إسحاق عنعن و له شواھد ضعيفة و روي البيھقي (297/4) بسند صحيح عن أبي ھريرة قال: ’’الغنيمة الباردة الصوم في الشتاء‘‘»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف