ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”شب قدر کو اکیسویں یا تیئسویں یا پچیسویں یا ستائیسویں یا انتیسویں رات میں تلاش کرو۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2092]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه الترمذي (794 و قال: حسن صحيح) [و صححه ابن خزيمة (2175) و ابن حبان (الإحسان: 3678) والحاکم (438/1) ووافقه الذهبي .] »