ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، فرمایا: ”اللہ سے سیدھے ہاتھوں سے دعا کیا کرو، الٹے ہاتھوں سے دعا نہ کیا کرو، اور جب تم (دعا سے) فارغ ہو جاؤ تو ان (ہاتھوں) کو اپنے چہروں پر پھیر لیا کرو۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد (۱۴۸۵)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2243]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1485) ٭ فيه مجھول و علة أخري و للحديث شواھد ضعيفة انظر الحديث الآتي (2245)»