انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم باغاتِ جنت کے پاس سے گزرو تو وہاں سے کھا لیا کرو۔ “ صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، باغات ِ جنت کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ذکر کے حلقے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی (۳۵۱۰)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2271]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3510 وقال: حسن غريب) ٭ فيه محمد بن ثابت: ضعيف و للحديث شواھد کلھا ضعيفة .»